مشکل کوئی مشکل نہیں جینے کے سوا

Yaas Yagana Changezi (1884–1956)

مشکل کوئی مشکل نہیں جینے کے سوا

خاموش لہو کا گھونٹ پینے کے سوا

کھلتے ہیں جبھی جوہر تسلیم و رضا

جب کوئی سپر ہی نہ ہو سینے کے سوا