لا ریب بہشتیوں کا مرجع ہے یہ
Mir Anees (1803–1874)لا ریب بہشتیوں کا مرجع ہے یہ
سب جس میں بھرے ہیں گل و مجمع ہے یہ
دیکھے کوئی مومنوں کے چہروں کی ضیا
مانیؔ بھی ہے دنگ وہ مرقع ہے یہ
لا ریب بہشتیوں کا مرجع ہے یہ
سب جس میں بھرے ہیں گل و مجمع ہے یہ
دیکھے کوئی مومنوں کے چہروں کی ضیا
مانیؔ بھی ہے دنگ وہ مرقع ہے یہ