صغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے
مرزا سلامت علی دبیرصغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے
آخر ہوئی بیمار تپ ہجراں سے
تبدیر کی جا نوش کیا زہر اجل
پاشوئی کے بدلے ہاتھ دھوئے جاں سے
صغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے
آخر ہوئی بیمار تپ ہجراں سے
تبدیر کی جا نوش کیا زہر اجل
پاشوئی کے بدلے ہاتھ دھوئے جاں سے