زنجیر سے ہونے کا نہیں دل بھاری
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)زنجیر سے ہونے کا نہیں دل بھاری
ہوں پاؤں میں کتنی ہی سلاسل بھاری
کعبہ کا سفر ہی کیا ہے گھر سے در تک
دل سے دل تک مگر ہے منزل بھاری
زنجیر سے ہونے کا نہیں دل بھاری
ہوں پاؤں میں کتنی ہی سلاسل بھاری
کعبہ کا سفر ہی کیا ہے گھر سے در تک
دل سے دل تک مگر ہے منزل بھاری