رنجش کی کوئی اس کی روایت نہ سنی
Mir Taqi Mir (1723–1810)رنجش کی کوئی اس کی روایت نہ سنی
بے صرفہ کسو وقت حکایت نہ سنی
تھا میرؔ عجب فقیر صابر شاکر
ہم نے اس سے کبھو شکایت نہ سنی
رنجش کی کوئی اس کی روایت نہ سنی
بے صرفہ کسو وقت حکایت نہ سنی
تھا میرؔ عجب فقیر صابر شاکر
ہم نے اس سے کبھو شکایت نہ سنی