راہی طرف عالم بالا ہوں میں
Mir Anees (1803–1874)راہی طرف عالم بالا ہوں میں
دنیا سے عدم کو جانے والا ہوں میں
یارب ترا نام پاک جپنے کے لیے
گویا اک ہڈیوں کی مالا ہوں میں
راہی طرف عالم بالا ہوں میں
دنیا سے عدم کو جانے والا ہوں میں
یارب ترا نام پاک جپنے کے لیے
گویا اک ہڈیوں کی مالا ہوں میں