درگاہ علم دار سے بہبودی ہے

مرزا سلامت علی دبیر

درگاہ علم دار سے بہبودی ہے

بیماری کو واں شفائے خوشنودی ہے

ہم مرتبۂ کربلا ہے درگاہ جلیل

واں خاک شفا ہے اور یہاں اودی ہے