یہ مجھ سے نہ پوچھ تو نے کیا کیا دیکھا
احمد حسین مائلیہ مجھ سے نہ پوچھ تو نے کیا کیا دیکھا
یا رب جو کچھ نظر نے دیکھا دیکھا
خود ہی کو ٹٹولنے کی نوبت آئی
اچھا میں نے ترا تماشا دیکھا
یہ مجھ سے نہ پوچھ تو نے کیا کیا دیکھا
یا رب جو کچھ نظر نے دیکھا دیکھا
خود ہی کو ٹٹولنے کی نوبت آئی
اچھا میں نے ترا تماشا دیکھا