یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے
سید محمد عبد الغفور شہبازیہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے
ہر طرح سے جو خیال کو بھائی ہے
یوں کوئی ہو لاکھ اپنے گھر میں یوسف
بھائی ہے ادا جس کی وہی بھائی ہے
یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے
ہر طرح سے جو خیال کو بھائی ہے
یوں کوئی ہو لاکھ اپنے گھر میں یوسف
بھائی ہے ادا جس کی وہی بھائی ہے