یہ بات تو غلط ہے کہ دیوانِ شیفتہ
Mustafa Khan Shefta (1809–1869)یہ بات تو غلط ہے کہ دیوانِ شیفتہ
ہے نسخہء معارف و مجموعۂ کمال
لیکن مبالغہ تو ہے البتہ اس میں کم
ہاں ذکرِ خد و خال اگر ہے، تو خال خال
یہ بات تو غلط ہے کہ دیوانِ شیفتہ
ہے نسخہء معارف و مجموعۂ کمال
لیکن مبالغہ تو ہے البتہ اس میں کم
ہاں ذکرِ خد و خال اگر ہے، تو خال خال