ہیں ایک حکیم جی بہ شکل طاعون
عبدالرحمان احسان دہلویہیں ایک حکیم جی بہ شکل طاعون
ہے رقص تقسیم مخل ان کا قانون
پڑھتے ہیں نفیس اور خود ہیں وہ کثیف
نسخے ہیں عجیب اور طرفہ معجون
ہیں ایک حکیم جی بہ شکل طاعون
ہے رقص تقسیم مخل ان کا قانون
پڑھتے ہیں نفیس اور خود ہیں وہ کثیف
نسخے ہیں عجیب اور طرفہ معجون