ہو ہند کا مدح خواں برس میں دو بار
سید یوسف علی خاں ناظمہو ہند کا مدح خواں برس میں دو بار
ہے عشرت رائیگاں برس میں دو بار
نو روز اور اس کے بعد ناظمؔ برسات
ہے فصل بہار یہاں برس میں دو بار
ہو ہند کا مدح خواں برس میں دو بار
ہے عشرت رائیگاں برس میں دو بار
نو روز اور اس کے بعد ناظمؔ برسات
ہے فصل بہار یہاں برس میں دو بار