ہشیار ہے سب سے با خبر ہے جب تک
Mir Anees (1803–1874)ہشیار ہے سب سے با خبر ہے جب تک
بیدار ہے عالم پہ نظر ہے جب تک
پیدا ہے صریر کلک سے یہ آواز
کر فکر سخن زبان تر ہے جب تک
ہشیار ہے سب سے با خبر ہے جب تک
بیدار ہے عالم پہ نظر ہے جب تک
پیدا ہے صریر کلک سے یہ آواز
کر فکر سخن زبان تر ہے جب تک