ہر قلب پہ بجلیاں گراتی آئی
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)ہر قلب پہ بجلیاں گراتی آئی
ایک آگ سی ہر طرف لگاتی آئی
کھلتے جاتے ہیں زخم ہائے کہنہ
پھر صبح بہار مسکراتی آئی
ہر قلب پہ بجلیاں گراتی آئی
ایک آگ سی ہر طرف لگاتی آئی
کھلتے جاتے ہیں زخم ہائے کہنہ
پھر صبح بہار مسکراتی آئی