ہر چند لطف و مہربانی پیش آئے

سید یوسف علی خاں ناظم

ہر چند لطف و مہربانی پیش آئے

ہرگز کوئی اس شوخ کو ساقی نہ بنائے

محفل میں شراب کس کو پہنچی جب جام

رخنہ گریٔ مژہ سے چھلنی بن جائے