ہر غنچے سے شاخ گل ہے کیوں نذر بکف
Mir Anees (1803–1874)ہر غنچے سے شاخ گل ہے کیوں نذر بکف
ہے روز خلافت شہنشاہ نجف
حیدر ہوئے جانشین خاص نبوی
ہے آج طلوع نیر برج شرف
ہر غنچے سے شاخ گل ہے کیوں نذر بکف
ہے روز خلافت شہنشاہ نجف
حیدر ہوئے جانشین خاص نبوی
ہے آج طلوع نیر برج شرف