ہر چند کہ خستہ و حزیں ہے آواز
Mir Anees (1803–1874)ہر چند کہ خستہ و حزیں ہے آواز
پر تعزیہ دار شاہ دیں ہے آواز
نکلے نہ اگر کنج دہن سے تو بجا
ماتم کے ہیں دن سوگ نشیں ہے آواز
ہر چند کہ خستہ و حزیں ہے آواز
پر تعزیہ دار شاہ دیں ہے آواز
نکلے نہ اگر کنج دہن سے تو بجا
ماتم کے ہیں دن سوگ نشیں ہے آواز