میں حیراں ہوں کہ کیوں اس سے ہوئی تھی دوستی اپنی
Ehsan Danish (1914–1982)میں حیراں ہوں کہ کیوں اس سے ہوئی تھی دوستی اپنی
مجھے کیسے گوارہ ہو گئی تھی دشمنی اپنی
main hairan hun ke kyun us se hui thi dosti apni
mujhe kaise gawara ho gai thi dushmani apni