چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
Sahir Ludhianvi (1921–1980)چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں