ممکن ہے سفر ہو آساں اب ساتھ بھی چل کر دیکھیں
Nida Fazli (1938–2016)ممکن ہے سفر ہو آساں اب ساتھ بھی چل کر دیکھیں
کچھ تم بھی بدل کر دیکھو کچھ ہم بھی بدل کر دیکھیں