شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
Majrooh Sultanpuri (1919–2000)شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا