میں ایک بار زہر بھی پی لوں گا شوق سے

Zafar Naseemi (b. 1931)

میں ایک بار زہر بھی پی لوں گا شوق سے

قسطوں میں زہر پینے کی زحمت مگر نہ دے