انا نے دونوں کے بیچ نفرت کی ایک دیوار کھینچ دی ہے
Qamar Abbas Qamar (b. 1993)انا نے دونوں کے بیچ نفرت کی ایک دیوار کھینچ دی ہے
ادھر سے آنے کا مسئلہ ہے ادھر سے جانے کا مسئلہ ہے