کفر و اسلام کے جھگڑے کو چکا دو صاحب

Saba Akbarabadi (1908–1991)

کفر و اسلام کے جھگڑے کو چکا دو صاحب

جنگ آپس میں کریں شیخ و برہمن کب تک