بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
Iftikhar Arif (b. 1943)بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں