حق اچھا پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا
Ibn-e-Insha (1927–1978)حق اچھا پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا
تم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو خاموش رہو