میرؔ سے بیعت کی ہے تو انشاؔ میر کی بیعت بھی ہے ضرور
Ibn-e-Insha (1927–1978)میرؔ سے بیعت کی ہے تو انشاؔ میر کی بیعت بھی ہے ضرور
شام کو رو رو صبح کرو اب صبح کو رو رو شام کرو