کیوں ملال ہے اتنا
Shahryar (1936–2012)کیوں ملال ہے اتنا
ہار جیت میں تم کو
فرق کیوں نظر آیا
کھیل کا نتیجہ تو
کھیلنے کی لذت ہے
جو تمہارے حصے میں
اور لوگوں کی نسبت
کچھ زیادہ آئی ہے
پھر ملال کیسا ہے
کیوں ملال ہے اتنا
ہار جیت میں تم کو
فرق کیوں نظر آیا
کھیل کا نتیجہ تو
کھیلنے کی لذت ہے
جو تمہارے حصے میں
اور لوگوں کی نسبت
کچھ زیادہ آئی ہے
پھر ملال کیسا ہے