وقت رخصت وہ چپ تھی
Pirzada Qasimوقت رخصت وہ چپ تھی
بس ہاتھوں میں گلدستہ تھا
جس میں تین ہی پھول تھے لیکن
ہر اک باتیں کرتا تھا
دو اس کی آنکھوں جیسے تھے
ایک مرے دل جیسا تھا
وقت رخصت وہ چپ تھی
بس ہاتھوں میں گلدستہ تھا
جس میں تین ہی پھول تھے لیکن
ہر اک باتیں کرتا تھا
دو اس کی آنکھوں جیسے تھے
ایک مرے دل جیسا تھا