رات کل گہری نیند میں تھی جب
Gulzar (b. 1934)رات کل گہری نیند میں تھی جب
ایک تازہ سفید کینوس پر
آتشیں، لال سرخ رنگوں سے
میں نے روشن کیا تھا اک سورج۔۔۔
صبح تک جل گیا تھا وہ کینوس
راکھ بکھری ہوئی تھی کمرے میں
رات کل گہری نیند میں تھی جب
ایک تازہ سفید کینوس پر
آتشیں، لال سرخ رنگوں سے
میں نے روشن کیا تھا اک سورج۔۔۔
صبح تک جل گیا تھا وہ کینوس
راکھ بکھری ہوئی تھی کمرے میں