اس کلی کی

Yashab Tamanna (b. 1957)

اس کلی کی

بیکلی بھی

دیدنی تھی

پھول بننے کی تمنا میں

وہ ناداں

اپنے کل سے

بے خبر تھی