میرے چاروں طرف
Yaqoob Tasawwur (b. 1945)میرے چاروں طرف
دائرہ دائرہ
اک فسوں حیات طرح دار ہے
زندگی گامزن ہے اسی نہج پر
سچ کی ترویج میں
اور لٹکی ہوئی
سر پہ تلوار ہے
میرے چاروں طرف
دائرہ دائرہ
اک فسوں حیات طرح دار ہے
زندگی گامزن ہے اسی نہج پر
سچ کی ترویج میں
اور لٹکی ہوئی
سر پہ تلوار ہے