ہم نے بسائے گھر

Veneet Raja

ہم نے بسائے گھر

بنائے دروازے

لگائیں کنڈیاں

ٹانگے تالے

اور اب ہم

نکل آئیں ہیں گلیوں میں

کوشش کر رہیں ہیں

کے اپنی چابیوں سے

دوسروں کے گھر میں داخل ہو سکیں