دھوپ سے تپ رہی ہے چھت

Veneet Raja

دھوپ سے تپ رہی ہے چھت

فرش پر لیٹی ہوئی ہے چھپکلی

مکھیاں جالیوں میں چھپ گئیں ہیں

نالیوں میں گھس گئے کتے