ایک ناگا

Veneet Raja

ایک ناگا

بدن پر مل رہا ہے راکھ

کیوں

کیا ہر سہارا چھوڑنے کے لئے بھی

اک سہارا چاہیے