ایک مدت سے

Veneet Raja

ایک مدت سے

آکاش میں

سو رہا تھا

لفظ

ذرا سی نمی اور گرمی کے بس

دیکھتے دیکھتے

کیا سے کیا

ہو گیا