میں اکثر بکواس کرتا پایا جاتا ہوں
Veneet Rajaمیں اکثر بکواس کرتا پایا جاتا ہوں
مجھے سنجیدگی سے نہ لیا جائے
مجھے سنا جائے اور بھلا دیا جائے
اور اگر نہ بھلا پایا جائے
تو معاف کر دیا جائے
میں اکثر بکواس کرتا پایا جاتا ہوں
مجھے سنجیدگی سے نہ لیا جائے
مجھے سنا جائے اور بھلا دیا جائے
اور اگر نہ بھلا پایا جائے
تو معاف کر دیا جائے