نانی ہر رات

Veneet Raja

نانی ہر رات

اک وہی کہانی سناتی تھی

بچے سنتے تھے

خوش بھی ہوتے تھے

سو بھی جاتے تھے

اک رات اچانک

کہانی پرانی ہو گئی