آپ کی یاد تہجد میں بتاتی ہے مجھے
Nadeem Najidآپ کی یاد تہجد میں بتاتی ہے مجھے
آپ کے ساتھ تعلق میں ہے درویش کی لو
اور میں طاق تعلق میں رکھا شام چراغ
اسی امید میں سانسوں سے جڑا ہوں کہ یہ لو
مجھ کو اس طرح پکارے کہ میں روشن ہو جاؤں
اتنا روشن کہ محبت کا پیمبر ہو جاؤں
اتنا روشن کہ محبت کا پیمبر ہو جاؤں