بندھ گیا ہے چاندنی سے کیا سہانہ سا سماں
JaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)بندھ گیا ہے چاندنی سے کیا سہانہ سا سماں
نربدا ہے یا ہے رنگ و روپ کا دریا رواں
جگمگاتے چاند کی کرنوں سے ہے اجلے پہاڑ
کیا کہوں یہ ہیں حقیقت یا کہ سپنوں کا جہاں
بندھ گیا ہے چاندنی سے کیا سہانہ سا سماں
نربدا ہے یا ہے رنگ و روپ کا دریا رواں
جگمگاتے چاند کی کرنوں سے ہے اجلے پہاڑ
کیا کہوں یہ ہیں حقیقت یا کہ سپنوں کا جہاں