صرف ہمارا شہر ہی نہیں جلا
Kahkashan Tabassum (b. 1960)صرف ہمارا شہر ہی نہیں جلا
جل گئی ہماری ریشمی تہذیب بھی
اب ان ہی چنگاریوں سے
رہ رہ کر سلگ اٹھتی ہے
کومل من میں
نفرت کی جوالا
صرف ہمارا شہر ہی نہیں جلا
جل گئی ہماری ریشمی تہذیب بھی
اب ان ہی چنگاریوں سے
رہ رہ کر سلگ اٹھتی ہے
کومل من میں
نفرت کی جوالا