میں یہی سوچ کے
Faisal Hashmiمیں یہی سوچ کے
کل رات نہیں سویا اگر
نیند پھر آئی تو در خواب کا کھل جائے گا
اور کتنے ہی عذابوں کا ستم بار ہجوم
صف بہ صف بڑھتا ہوا میری طرف آئے گا
میں یہی سوچ کے
کل رات نہیں سویا اگر
نیند پھر آئی تو در خواب کا کھل جائے گا
اور کتنے ہی عذابوں کا ستم بار ہجوم
صف بہ صف بڑھتا ہوا میری طرف آئے گا