ہاتھ کی ریکھا
Ehtisham Akhtar (b. 1944)ہاتھ کی ریکھا
اک ہوٹل کا نام بنی ہے
ریکھاؤں کے جال سے بچنا
بڑا کٹھن ہے
یہی کٹھن ہے
یہی لکیریں حدیں بنیں گی
یہی لکیریں بنیں گی راہیں
قرب تمہارے بدن کا ساتھی
ہاتھ کی ریکھاؤں جیسا ہے
ہاتھ کی ریکھا
اک ہوٹل کا نام بنی ہے
ریکھاؤں کے جال سے بچنا
بڑا کٹھن ہے
یہی کٹھن ہے
یہی لکیریں حدیں بنیں گی
یہی لکیریں بنیں گی راہیں
قرب تمہارے بدن کا ساتھی
ہاتھ کی ریکھاؤں جیسا ہے