ویران وادی میں

Ehtisham Akhtar (b. 1944)

ویران وادی میں

لیٹی ہوئی جھیل کو

غم یہی تھا

کہ اس کے آئینے میں

ماہتاب کا عکس دیکھنے والا

کوئی نہیں