جینے کے سامان عجب
Baharunnisa Baharجینے کے سامان عجب
پیار کے ہیں ارمان عجب
جب تو مجھ کو یاد آئے
چپ رہ کر جی گھبرائے
بات کروں تو پابندی
میری قسمت کی مانند
آنکھیں بھی میری اندھی
چاروں اور ہے سناٹا
یا کان ہی میرے بہرے ہیں
پنجرے سے کیا باہر آؤں
ہر جانب تو پہرے ہیں