اکیلے منظروں سے
Baharunnisa Baharاکیلے منظروں سے
اور ان پیاسی رتوں سے
یہی آواز آتی ہے
مرے دل میں سماتی ہے
یہ رت تبدیل ہونی ہے
تری تکمیل ہونی ہے
اکیلے منظروں سے
اور ان پیاسی رتوں سے
یہی آواز آتی ہے
مرے دل میں سماتی ہے
یہ رت تبدیل ہونی ہے
تری تکمیل ہونی ہے