حرف نگر میں جھانکوں جب
Baharunnisa Baharحرف نگر میں جھانکوں جب
سوچ دھمال کے منظر ہیں
جذبوں کی رعنائی ہے
ہر سو خوشبو چھائی ہے
ایک ہی عالم طاری ہے
رقص میں دنیا ساری ہے
حرف نگر میں جھانکوں جب
سوچ دھمال کے منظر ہیں
جذبوں کی رعنائی ہے
ہر سو خوشبو چھائی ہے
ایک ہی عالم طاری ہے
رقص میں دنیا ساری ہے