بڑھ رہا تھا
Badiuzzaman Khawar (1938–1990)بڑھ رہا تھا
چلچلاتی دھوپ میں آگے
مگر
میرے قدموں نے
دیا
صحرا میں چلنے سے جواب
جب چمکتی ریت میں آیا نظر
کوئی سراب
بڑھ رہا تھا
چلچلاتی دھوپ میں آگے
مگر
میرے قدموں نے
دیا
صحرا میں چلنے سے جواب
جب چمکتی ریت میں آیا نظر
کوئی سراب