اس کے ہرے رہنے

Aadil Raza Mansoori (b. 1978)

اس کے ہرے رہنے

سوکھنے

جھڑنے سے

فرق کچھ پڑتا نہیں ہے

پیڑ کو

کیا اسی غم میں

گھل جاتا ہے

پتہ