لٹکا دیا
Aadil Raza Mansoori (b. 1978)لٹکا دیا
دن
کھونٹی پر
ہینگر سے اتاری
رات
پہننے کے لیے
دن اور رات
ہو گئے کتنے پرانے
اگلے سفر کے لیے
مناسب ہوگا
کون سا
لباس
لٹکا دیا
دن
کھونٹی پر
ہینگر سے اتاری
رات
پہننے کے لیے
دن اور رات
ہو گئے کتنے پرانے
اگلے سفر کے لیے
مناسب ہوگا
کون سا
لباس